اردو
اردو

کمپنی ٹائم لائن

VisaHQ.com 2002 میں قائم کی گئی۔ ذیل میں کمپنی کی تاریخ اور جاری ترقی کے کچھ سنگِ میل موجود ہیں۔

نومبر 2018

VisaHQ launch a new user interface for its web and mobile platform. With a user-friendly status tracker, photo editor, and document upload tool, our new UI allows more control over applications.

ستمبر 2018

VisaHQ opens an office in Giza, Egypt.

جولائی 2018

VisaHQ introduces a voice-activated visa service available on Amazon Alexa, Google Home, and Google Assistant smart speakers and chatbots.

مارچ 2018

VisaHQ Collaborates with Alibaba’s Fliggy to Expedite Outbound Tourism for Chinese Travelers.

فروری 2018

VisaHQ opens its Montreal location to better serve Canada and the Francophone community.

جون 2017

VisaHQ expands further into the Pacific Rim, opening it's Singapore office. Services can be viewed on the web at visahq.sg.

جون 2017

VisaHQ opens it's Berlin, Germany office.

مئی 2017

VisaHQ opens it's Dublin, Ireland office. Services can be viewed on the web at visahq.ie.

اپریل 2017

VisaHQ opens it's third Indian office in Chennai City

اکتوبر 2016

The VisaHQ integrated solutions for travel agencies and websites are now available at VisaHQ.net portal.

مئی 2016

Mumbai welcomes the second VisaHQ.in office in India

اپریل 2016

VisaHQ.id opens its Indonesian branch in Jakarta

مارچ 2016

Apostille services are now offered on the VisaHQ AuthenticationHQ.com portal

جولائی 2015

VisaHQ enters the German and Indian markets with offices in Frankfurt and New Delhi

اکتوبر 2014

California sees its second VisaHQ branch open in Los Angeles

اپریل 2014

The full range of travel document solutions are now available for the VisaHQ corporate clients at BusinessVisaHQ.com.

اپریل 2014

VisaHQ adopts to the new standard of responsive design, making its website accessible across all platforms on desktop and mobile devices

فروری 2014

VisaHQ expands into the Middle Eastern market with office openings in Dubai and Abu Dhabi

جون 2013

San Francisco, CA and Houston, TX are the latest additions to the growing base of local VisaHQ offices in North America

مئی 2013

VisaHQ extends its presence in Canada with opening of two new offices in Toronto, ON and Vancouver, BC

ستمبر 2012

The Inc 500 magazine awards the second top 25 travel industry ranking for VisaHQ, who was ranked #19 in 2011 as well

مارچ 2012

The Big Apple welcomes VisaHQ office on the Fifth Avenue in the heart of Manhattan

August 2011

In August 2011, VisaHQ was added to the Inc. 5000 as the #1 in Travel for the DC area as well as #19 for Travel Nationwide. VisaHQ also sits at #2645 amongst the 5,000 companies total

نومبر 2010

کینیڈا میں VisaHQ.ca نے اپنا محلِ وقوع اوٹاوا، اون کے اندرونی علاقے میں اعلی مالیاتی ضلع میں منتقل کر لیا۔ بینک اسٹریٹ کی نئی جگہ ایک اضافی خدمت بھی شروع کرتی ہے، اور اسی جگہ پیدل آنے والے تصاویر کے ضرورتمند کلائنٹس کے لیے فوری پاسپورٹ تصاویر کی پیشکش کرتی ہے تاکہ وہ اپنی ویزا درخواست پر لگا سکیں

جولائی 2010

لندن، برطانیہ، میں دفتر اور علاقائی طور پر مخصوص ویب سائٹ کا اجراء: VisaHQ.co.uk ۔ خصوصی وسطی مےفئیر کے علاقے میں برطانوی برانچ کا بہترین جگہ پر افتتاح بڑھوتری کی جانب ایک اور سنگِ میل اور VisaHQ برانڈ کے لیے عالمی اسکوپ میں اضافے کا نقیب ہے۔

جنوری 2010

VisaHQ.com نے اپنے سرور ایمیزون الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ پر منتقل کر دئیے۔ سبز حل، جس میں توانائی بچاؤ کی بہتر کارکردگی موجود ہے، کلاؤڈ کمپیوٹنگ VisaHQ گاہکوں کو انتہائی قابلِ اعتبار اور طاقتور خدمت مہیا کرتا ہے، چاہے کتنے بھی صارفین ایک ہی وقت میں آنلائن درخواستیں کیوں نہ جمع کروا رہے ہوں۔

جولائی 2009

VisaHQ نے مقبول سفری پورٹل BootsnAll.com سے تعاون کیا، جو VisaHQ سفری ویزا اور پاسپورٹ کے حل اپنی ویب سائٹ پر شامل کرتا ہے۔

جون 2009

VisaHQ.com نے ایک نئی صارفی ویب سائٹ کا دوبارہ اجراء کیا، ایک نیا ڈیزائن اور بہت سی بہتریاں شامل کیں تاکہ ویزا اور پاسپورٹ درخواست کی عمل کاری ایک دھارے میں آ سکے۔ نئی ویب سائٹ سفری ویزا اور پاسپورٹ کے حل کے حوالے سے ویب پر موجود انتہائی نفیس ماخذ ہے۔

مئی 2009

VisaHQ دو سائٹوں Vayama اور JohnnyJet کے ساتھ شراکت داری کرتی ہے۔ جیسا کہ دونوں سائٹیں VisaHQ.com کے ٹولز استعمال کر کے سفری ویزا اور پاسپورٹ کے حل شامل کرتی ہیں۔

ستمبر 2008

VisaHQ نے اوٹاوا، آن، کینیڈا میں ایک نئے دفتر کے قیام کے ذریعے بین الاقوامی توسیع کا اعلان کیا۔ کمپنی کا نیا آپریشن کینیڈا کے مسافروں کے لیے سفری مہارت، اعتبار اور کسٹمر سروس کا وہی بے جوڑ درجہ مہیا کرتا ہے۔

مارچ 2008

VisaHQ.com پوری دنیا میں سفری ویزا کی شرائط جاننے کے لیے ایک منفرد آنلائن ٹول متعارف کرواتی ہے۔ شہریت والا ملک اور منزلِ مقصود والا ملک منتخب کر کے، صارفین پتا لگا سکتے ہیں کہ سفری ویزا درکار ہے یا نہیں اور دستیاب ویزا کی قسموں، متعلقہ فیسوں، اجازت شدہ مدت ہائے قیام اور سفارتخانے سے رابطے کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ آسان تنصیب اور صارف دوست صلاحیتوں کے ساتھ یہ جدید ترین فیچر سفری پیشہ وروں اور مسافروں کو پوری دنیا میں ویزا شرائط تک رسائی مہیا کرتا ہے۔

فروری 2008

VisaHQ.com کلائنٹس کے لیے آنلائن ٹولز کے ذخیرے میں کسٹمز ڈیٹابیس کا اضافہ کرتی ہے۔ یہ ڈیٹابیس (جو کسی بھی ملک کے شہریوں کو مفت دستیاب ہے) تمام ممالک کے لیے ناگُزیر کسٹمز معلومات مہیا کرتی ہے، جن میں درآمد و برآمد کے قوانین، خوراک اور مشروبات کے معیارات، اور عمومی صحت کے معاملات شامل ہیں۔

جون 2007

ایک شراکت داری قائم کی گئی، جو VisaHQ کو ایس ٹی اے ٹریول کا اکلوتا ویزا خدمات کا شراکت دار بناتی ہے -- جو دنیا میں طلباء کے سفر کے لیے سب سے بڑی تنظیم ہے۔ یہ ایس ٹی اے ٹریول کو مجازی طور پر دنیا کے کسی بھی ملک میں طلباء اور نوجوانوں کو مسابقتی نرخوں پر آنلائن ویزا درخواست کی سہولیات مہیا کرنے کے قابل بناتی ہے۔ خدمت آنلائن اس پتے پر شروع ہوئی: statravel.visaheadquarters.com

اکتوبر 2005

VisaHQ.com میں ایک نئے ٹول کا اضافہ کیا گیا، ایک مفت ڈیٹابیس جو عالمی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کی سب سے بڑی آنلائن ڈائریکٹری پر مشتمل ہے۔

اپریل 2004

VisaHQ اپنا ہیڈکوارٹر ایمبیسی رو، واشنگٹن، ڈی سی میں منتقل کرتی ہے۔ یہ تزویراتی مقام، جو قونصل کے افسران اور سفارتخانوں کی باآسان رسائی میں ہے، VisaHQ کو سفارتی عملے کے ساتھ اتحاد قائم کرنے میں مدد دیتا ہے اور بہت سے عملی فوائد لاتا ہے جو کارکردگی اور ویزا درخواستوں کی وصولی و کاروائی میں بہتری لاتا ہے۔

جنوری 2003

VisaHQ.com باضابطہ طور پر شروع ہوتی ہے۔ نئی سائٹ مسافروں کو بس ایک آفاقی، 100 فیصد کاغذ سے پاک برقی فارم --جو اس صنعت میں پہلی مرتبہ ہوا-- پُر کر کے مجازی طور پر ہر ملک میں ویزا کے لیے آنلائن درخواست کی سہولت دیتی ہے جن کا قونصل خانہ امریکہ میں واقع ہو۔ ویب سائٹ پر آنے والے امریکی شہری اپنے پاسپورٹ کا احیا، تبدیلی یا صفحوں کی شمولیت بھی کروا سکتے ہیں۔

مارچ 2002
کمپنی کے شریک بانیوں نے کئی ویب سائٹس ڈویلپ کیں جن کا خصوصی مقصد مشرقی یورپی ممالک کے لیے کاروباری اور تفریحی سفری ویزا کی سہولیات و حل مہیا کرنا تھا